🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1501. 8- باب من ابتلي بالفقر فلجأ إلى الله تعالى، جعل الله له مخرجاً عاجلاً أو آجلاً
اس شخص کے بیان میں جو فقر و فاقہ کی آزمائش میں مبتلا ہوا اور اس نے اللہ تعالیٰ ہی کی بارگاہ میں التجا کی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جلد یا بدیر مخلصی اور نجات کی کوئی راہ پیدا فرما دیتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4225
4225. عن ابن مسعود، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: مَنْ أَصَابَتْهُ فَاقَةٌ فَأَنْزَلَهَا بِالنَّاسِ لَمْ تُسَدَّ فَاقَتُهُ وَمَنْ أَنْزَلَهَا بالله أَوْشَكَ الله لَهُ بِالْغِنَى، إِمَّا بِمَوْتٍ عَاجِلٍ أَوْ غِنًى عَاجِلٍ.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (1645)، والترمذي (2327) كلاهما من حديث بشير بن سلمان، عن سيار أبي حمزة، عن طارق، عن ابن مسعود، فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں