🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1997. 3- باب قبول الحوالة إذا أحيل على مليء.
حوالہ (قرض کی منتقلی) کو قبول کر لینے کا بیان، بشرطیکہ یہ حوالہ کسی ایسے شخص پر دیا گیا ہو جو مالی طور پر مستحکم اور ادائیگی کی پوری قدرت رکھتا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5529
5529. عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: مطل الغني ظلم، وإذا أتبع أحدكم على مليء فليتبع.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في البيوع (84) عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة به.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں