🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2031. 17- باب من قال: هو أسوة للغرماء في الموت والحياة
اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے یہ کہا کہ ”وہ (مقروض کا مال) موت اور زندگی دونوں حالتوں میں تمام قرض خواہوں کے مابین برابری کے ساتھ (یعنی تناسب کے مطابق) تقسیم ہونے میں ایک جیسا ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A85
روي عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أيما رجل باع سلعة، فأدرك سلعته بعينها عند رجل قد أفلس، ولم يكن قبض من ثمنها شيئا فهي له، وإن كان قبض من ثمنها شيئا فهو أسوة الغرماء.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں