🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2215. 3- باب من ملكَ ذا رحم محرمٍ فهو حُرٌّ
اس شخص کے بیان میں جو اپنے کسی ذی رحم محرم (قریبی رشتہ دار جس سے نکاح حرام ہو) کا مالک بن جائے تو وہ آزاد ہے، جیسا کہ ارشادِ نبوی ہے ”جو شخص اپنے کسی ذی رحم محرم کا مالک بن جائے تو وہ آزاد ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A100
رُوي عن ابن عمر قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: من ملك ذا رحم محرم فهو حر.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں