الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2337. 5- باب من أسلم وتحته أختان
اس شخص کے بارے میں جو اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دو بہنیں ہوں۔
حدیث نمبر: A111
رُوي عن فيروز الديلمي قال: قلت يا رسول الله! إني أسلمت وتحتي أختان قال: طلق أيهما شئت.