الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2453. 8- باب ما روي في الرضخ عند الفصال
ان روایات کے بیان میں جو بچے کا دودھ چھڑانے کے وقت (بطورِ صلہ و عطیہ) کچھ مال دینے کے متعلق منقول ہیں۔
حدیث نمبر: A122
رُويَ عن حجاج بن حجاج، عن أبيه قال: قلت يا رسول الله ما يذهب عني مذمة الرضاعة؟ قال: الغرة: العبد أو الأمة