الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
3360. 52- ممن شهد بدرًا، واستشهد فيه
ان جلیل القدر شخصیات کا تذکرہ جنہوں نے غزوۂ بدر میں شرکت کی اور اسی معرکہِ حق و باطل میں مقامِ شہادت پر فائز ہوئے۔
حدیث نمبر: A215
عوف بن الحارث بن رفاعة بن الحارث بن سواد، من بني النجار.