الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل 23. باب فِي أَكْلِ الثَّرِيدِ باب: ثرید کھانے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے زیادہ پسندیدہ کھانا روٹی کا ثرید اور حیس کا ثرید تھا (جسے پنیر اور گھی سے تیار کیا جاتا تھا)۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث ضعیف ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6282) (ضعیف)» (اس کی سند میں ایک راوی رجل من اہل البصرة مبہم ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|