🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5016. 8- باب قوله: وَمَا كَانَ هَذَا الْقُرْآنُ أَنْ يُفْتَرَى مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَكِنْ تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ (37)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”اور یہ قرآن ایسا نہیں ہے کہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے گھڑ لیا گیا ہو بلکہ یہ تو ان (کتابوں) کی تصدیق ہے جو اس سے پہلے موجود ہیں اور کتاب کی تفصیل ہے، اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں اور یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A418
قوله: تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ أي أنه مصدقا للكتب السابقة بأنها من عند الله من حيث الجملة، وإن كان وقع فيها من التحريف والتغيير، ومع ذلك فيها من الأخبار مايصدقها القرآن مثل البشارة ببعث النبي صلى الله عليه وسلم، وصفاته وأخلاقه.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں