الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5075. 4- باب قوله: وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنْكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَأْخِرِينَ (24)
”اور یقیناً ہم تم میں سے پہلے گزر جانے والوں کو بھی جانتے ہیں اور ہمیں پیچھے رہ جانے والوں کا بھی بخوبی علم ہے۔“
حدیث نمبر: A433
قوله: وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنْكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَأْخِرِينَ أي: أن الله يعلم كل من هلك من لدن آدم عليه السلام، وكل من هو حي، ومن سيأتي إلى يوم القيامة.