الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5670. 5- باب قوله: إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا (31) حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا (32) وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا (33)
”یقیناً پرہیزگاروں کے لیے کامیابی و کامرانی کا مقام ہے، (جہاں ان کے لیے) باغات اور انگور ہیں، اور ابھرے ہوئے سینوں والی ہم عمر دوشیزائیں ہیں۔“
حدیث نمبر: A535
قوله: إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا أي: فوزا ونجاة من النار. وقوله: وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا كواعب واحدها كاعب، وهي الجواري قد تكعبت ثُديُّهن، و أَتْرَابًا أي: مستويات في السن.