🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1960. -- باب: الدليل على أنه بقي هيئة مشروعة في الطواف
-- باب: اس دلیل کا بیان کہ وہ (رمل) طواف میں ایک مسنون ہیئت کے طور پر باقی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9277
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ لِلرُّكْنِ:" أَمَا وَاللهِ إِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ لَا تَضُرُّ وَلَا تَنْفَعُ، وَلَكِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَلَمَكَ، وَأَنَا أَسْتَلِمُكَ، فَاسْتَلَمَهُ، وَقَالَ: مَا لَنَا وَلِلرَّمَلِ؟ إِنَّمَا رَأَيْنَا بِهِ الْمُشْرِكِينَ وَقَدْ أَهْلَكُهُمُ اللهُ" ثُمَّ قَالَ:" شَيْءٌ صَنَعَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نُحِبُّ أَنْ نَتْرُكَهُ" ثُمَّ رَمَلَ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَرُوِّينَا عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، وَالْخُلَفَاءُ بَعْدَهُمْ ثَلَاثًا وَمَشَوْا أَرْبَعًا".
(الف) سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حجرِ اسود سے کہا: یقیناً میں جانتا ہوں کہ تو پتھر ہے، نہ فائدہ دے سکتا ہے نہ نقصان، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تیرا استلام کرتے دیکھا ہے، اسی لیے میں بھی کرتا ہوں، تو پھر انہوں نے اس کا استلام کیا اور فرمایا: ہمیں اب رمل کی حاجت نہیں ہے، یہ تو ہم نے مشرکوں کو دکھانے کے لیے کیا تھا اور اللہ نے ان کو ہلاک کر دیا ہے، پھر کہا: یہ ایسا کام ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا، اب ہم اس کو چھوڑنا پسند نہیں کرتے۔ پھر انہوں نے رمل کیا۔
(ب) عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم اور ان کے بعد والے خلفاء تین چکر رمل کرتے تھے اور چار چکر آہستہ چلتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9277]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1520۔ مسلم 1270»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں