🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3990. -- باب: من قال: يمشي من ميقاته إلا أن يكون نوى مكانا حتى يصدر روي ذلك، عن عطاء بن أبي رباح
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا: ”وہ اپنے میقات سے پیدل چلے گا سوائے اس کے کہ اس نے کسی خاص جگہ کی نیت کی ہو یہاں تک کہ وہ واپس لوٹے“، یہ عطاء بن ابی رباح سے مروی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20132
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثُ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا عَمْرٍو - يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ عَمَّنْ جَعَلَ عَلَيْهِ الْمَشْيَ إِلَى بَيْتِ اللهِ، مِنْ أَيْنَ يَمْشِي؟ قَالَ:" إِنْ كَانَ نَوَى مَكَانًا فَمِنْ حَيْثُ نَوَى، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ نَوَى مَكَانًا فَمِنْ مِيقَاتِهِ". وَأَخْبَرَنِيهِ عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بِذَلِكَ.
ولید بن مسلم رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابو عمرو رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس پر بیت اللہ کی طرف چل کر جانا ہو وہ کہاں سے چلے؟ اگر اس نے کسی جگہ کا قصد کیا ہے تو پھر وہاں سے چلے وگرنہ مقررہ میقات سے چلے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ النُّذُورِ/حدیث: 20132]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں