🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

66. بَابُ تَفْصِيلِ الْمَسَائِلِ .
مسائل کی تفصیل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 737
كُرْدُوسِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ - قَالَ شُعْبَةُ: أَرَاهُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَأَنْ تُفَصِّلَ الْمُفَصَّلَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ كَذَا بَابًا" قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ لِعَبْدِ الْمَلِكِ: أَيَّ الْمُفَصَّلِ؟ قَالَ: الْقَصَصُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ كُرْدُوسٌ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ: فِيهِ نَظَرٌ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
کردوس بن عمرو بیان کرتے ہیں: میں نے اہل بدر سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا، شعبہ کہتے ہیں: میرا خیال ہے اُن کی مراد سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ تھے (انہوں نے یہ بات بیان کی:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اگر تم کسی مفصل کی وضاحت کرو! تو یہ میرے نزدیک اتنی چیزوں سے زیادہ بہتر ہے“ شعبہ کہتے ہیں: میں نے عبدالملک سے دریافت کیا: مفصل سے مراد کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: قصے (یا واقعات)۔
یہی روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی کردوس ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، ابوحاتم کہتے ہیں: اس میں غور و فکر کی گنجائش ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 737]
تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى كشف الاستار 164»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، کردوس نامی راوی پر جرح کی وجہ سے، جبکہ بقیہ رجال صحیح کے ہیں۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں