الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ التَّوَضُّؤِ مِنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ وَالِانْتِفَاعِ بِهَا إِذَا دُبِغَتْ .
مردار کی کھال کی جب دباغت کر لی گئی ہو (تو اس سے بنے ہوئے مشکیزے میں موجود پانی کے ذریعے) وضو کرنا یا اُس کھال سے نفع حاصل کرنا
حدیث نمبر: 1097
وَعَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ، فَقَالَ:" مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ". قَالَتْ: فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ، وَقَالَتْ: فَجَعَلْتُ أَشُقُّهَا بَدَلَ: أَتَتَبَّعُهَا. وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ وَقَالَ: فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ، وَقَالَتْ: فَجَعَلْتُ أَشُقُّهَا بَدَلَ: أَتَتَبَّعُهَا. وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
سیده ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے، وہ خاتون اس وقت خیمے میں موجود تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کتنا عمدہ ہے، اگر اس میں مردار نہ ہو، وہ خاتون بیان کرتی ہیں: تو میں نے ان چیزوں کو تلاش کرنا شروع کر دیا (یعنی ان چیزوں کو جو مردار سے بنی ہوئی ہوں)۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کئے ہیں، وہ خاتون چمڑے کے بنے ہوئے خیمے میں موجود تھی، اور یہ الفاظ ہیں: وہ خاتون فرماتی ہیں: میں نے ان چیزوں کو چیرنا شروع کر دیا، یہ لفظ اس لفظ کی جگہ ہے: جس میں یہ ذکر ہے: ”میں نے انہیں تلاش کرنا شروع کر دیا“ اس روایت میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1097]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف کیونکہ اس میں ایک مبہم
حدیث نمبر: 1098
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَسْتَمْتِعُوا مِنَ الْمِيتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَلِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ حَدِيثٌ فِي السُّنَنِ عَنْ كِتَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَفِيهِ عُبَيْدَةُ بْنُ مُعَتِّبٍ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.

سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مردار کے چمڑے یا پٹھے کو استعمال نہ کرو“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ”سنن“ میں ایک حدیث منقول ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مکتوب کے بارے میں ہے، پچھلی روایت کی سند میں ایک راوی عبیدہ بن معتب ہے، جس کے ضعیف ہونے پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1098]

تخریج الحدیث: «السنن الكبرى للنسائي كتاب الفرع والعتيرة النهي عن ان ينتفع من الميتة بشيء 4446 السنن الكبرى للبيهقى كتاب الطهارة جماع ابواب الأوانى باب فى جلد الميتة حديث 41 مسند احمد بن حنبل اوّل مسند الكوفيين، حديث عبد الله بن عكيم 18430 مسند الطيالسي عبد الله بن عكيم، 1375 المعجم الاوسط للطبراني باب العين باب الميم من اسمه محمد 6836، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6712، 9374»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف