الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. بَابُ أَيِّ وَقْتٍ يُكْرَهُ الِاغْتِسَالُ .
کون سے وقت میں غسل کرنے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے؟
حدیث نمبر: 1463
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَغْتَسِلَ بِنِصْفِ النَّهَارِ وَعِنْدَ الْعَتَمَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَرَائِطَةُ أُمُّ وَلَدِ أَنَسٍ لَا تُعْرَفُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَرَائِطَةُ أُمُّ وَلَدِ أَنَسٍ لَا تُعْرَفُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ نصف النہار کے وقت اور شام کے وقت غسل کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، رائطہ نامی خاتون سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ”ام ولد“ ہے، اُس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1463]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، رائطہ نامی خاتون سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ”ام ولد“ ہے، اُس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1463]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف