الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. بَابٌ فِيمَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ .
جو شخص غسل کے بعد وضو کرے
حدیث نمبر: 1484
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ فَلَيْسَ مِنَّا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوْسَطِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، كَذَّبَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَوَثَّقَهُ عَبْدَانُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوْسَطِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، كَذَّبَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَوَثَّقَهُ عَبْدَانُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص غسل کے بعد وضو کرتا ہے، وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر، معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے، معجم اوسط کی سند میں، ایک راوی سلیمان بن أحمد ہے، سے یحییٰ بن معین نے جھوٹا قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اُسے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، عبدان نے اُسے ثقہ کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1484]

تخریج الحدیث: «المعجم الصغير للطبراني باب من اسمه اسلم حديث 295 المعجم الأوسط للطبراني باب الألف من اسمه اسلم 3109 المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله وما اسناد عبد الله بن عباس رضى الله عنهما عكرمة عن ابن عباس 11483، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11691، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3065»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً