🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. بَابُ إِمَامَةِ الْفَاسِقِ .
فاسق کا امامت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2338
عَنْ عُمَرَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ عَنِ الصَّلَاةِ خَلْفَ الْقَدَرِيِّ فَقَالَ: لَا تُصَلِّ خَلْفَهُ، أَمَّا أَنَا لَوْ كُنْتُ صَلَّيْتُ خَلْفَهُ لَأَعَدْتُ صَلَاتِي.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ حَبِيبِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ، وَحَبِيبٌ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ وَأَبُوهُ عُمَرُ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ مُدَلِّسٌ.
عمر انصاری بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے قدریہ فرقے سے تعلق رکھنے والے شخص کے پیچھے نماز ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے ارشاد فرمایا: تم اس کے پیچھے نماز ادا نہ کرو اگر میں نے اس کے پیچھے نماز ادا کی ہوئی ہو، تو میں اپنی نماز کو دہراؤں گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں حبیب بن عمر کی اپنے والد سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے حبیب نامی کا ذکر ابن حبان نے کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے البتہ اس کے باپ عمر سے میں واقف نہیں ہوں بقیہ نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2338]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں