🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. بَابٌ فِي الطَّعَامِ يُصْنَعُ .
(مرنے کے بعد) کھانا تیار کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3967
عَنْ مَرْيَمَ بِنْتِ فَرْوَةَ: أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ: إِذَا أَنَا مِتُّ فَشُدُّوا عَلَى بَطْنِي عِمَامَةً، وَإِذَا رَجَعْتُمْ فَانْحَرُوا، وَأَطْعِمُوا. قَالَ خَالِدٌ: قَالَ لِي حَفْصٌ: لَيْسَ كَمَا يَصْنَعُ أَهْلُ بَيْتِكَ آلُ الْمُهَلَّبِ وَثَقِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَمَرْيَمُ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهَا.
مریم بنت فروہ بیان کرتی ہیں: سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کا آخری وقت جب قریب آیا تو انہوں نے فرمایا: جب میں مر جاؤں تو میرے پیٹ پر عمامہ باندھ دینا اور جب تم لوگ واپس آؤ تو جانور قربان کر کے (لوگوں کو) کھانا کھلانا۔ خالد نامی راوی بیان کرتے ہیں: حفص نے مجھ سے کہا: یہ اس طرح نہیں ہے، جس طرح تمہارے گھرانے کے افراد یعنی آل مہلب اور ثقیف قبیلے کے لوگ کرتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ مریم نامی راوی خاتون کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 3967]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں