🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. بَابُ النَّهْيِ عَنْ جِدَادِ النَّخْلِ بِاللَّيْلِ .
رات کے وقت کھجوریں اتارنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4406
عَنْ عَائِشَةَ رَفَعَتْهُ:" أَنَّهُ نَهَى عَنْ جِدَادِ النَّخْلِ بِاللَّيْلِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ”مرفوع“ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت کھجوریں اتارنے سے منع کیا ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن سعید بصری ہے، اور وہ ضعیف ہے، اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 4406]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام البزار فى المسند (884)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں