الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ تَعْجِيلِ الزَّكَاةِ .
زکوۃ پیشگی ادا کر دینا
حدیث نمبر: 4421
عَنْ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَجِّلُ صَدَقَةَ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ سَنَتَيْنِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی دو سال کی زکوۃ پیشگی وصول کر لی تھی۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزارے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عمارہ ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 4421]
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزارے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عمارہ ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 4421]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (638) اخرجه الامام البزار فى المسند (895) .، أخرجه مسند البزار برقم: 945، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 908، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2080»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 4422
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَجَّلَ مِنَ الْعَبَّاسِ صَدَقَةَ سَنَتَيْنِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَزَادَ:" أَنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِيهِ".
وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ ذَكْوَانَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَزَادَ:" أَنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِيهِ".
وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ ذَكْوَانَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے دو سال کی زکوہ پیشگی وصول کر لی تھی۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: آدمی کا چچا، اس کے باپ کی جگہ ہوتا ہے“۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ذکوان ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے، اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 4422]

تخریج الحدیث: «إخرجه الامام البزار فى المسند (896)، أخرجه مسند البزار برقم: 1482، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9985، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1004»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 4423
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَاعِيًا عَلَى الصَّدَقَةِ، فَأَتَى الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَأَغْلَظَ لَهُ الْعَبَّاسُ، فَأَتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ، فَقَالَ لَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا عُمَرُ، أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِيهِ؟ إِنَّ الْعَبَّاسَ كَانَ أَسْلَفَنَا صَدَقَةَ الْعَامِ عَامَ أَوَّلَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو زکوۃ وصول کرنے کے لئے بھیجا، وہ سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے ان کے سامنے سختی کی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور آپ کے سامنے یہ بات ذکر کی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر! کیا تم یہ بات نہیں جانتے ہو؟ کہ آدمی کا چچا، اُس کے باپ کی جگہ ہوتا ہے، عباس نے گزشتہ سال ہی ہمیں اُس سال کی زکوۃ (پیشگی طور پر) دے دی تھی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل مکی ہے، اور اس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے، اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 4423]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7858، وأخرجه الأموال لابن زنجويه برقم: 2208»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف