الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. بَابُ حَجِّ الْأَقْلَفِ .
جس شخص کے ختنے نہ ہوں، اس کا حج کرنا
حدیث نمبر: 5325
عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ أَقْلَفَ أَيَحُجُّ بَيْتَ اللَّهِ؟ قَالَ:" لَا ; نَهَانِي اللَّهُ عَنْ ذَلِكَ حَتَّى يَخْتَتِنَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُنْيَةُ بِنْتُ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ وَلَمْ يَرْوِ عَنْهَا غَيْرُ أُمِّ الْأَسْوَدِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُنْيَةُ بِنْتُ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ وَلَمْ يَرْوِ عَنْهَا غَيْرُ أُمِّ الْأَسْوَدِ.
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا: جس کے ختنے نہ ہوئے ہوں کیا وہ بیت اللہ کا حج کر سکتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی نہیں! اللہ تعالیٰ نے مجھے اس سے منع کیا ہے، جب تک وہ ختنے نہیں کر لیتا (اس وقت تک وہ حج نہیں کرے گا)۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی منیہ بنت عبید بن ابوبرزہ ہیں اس خاتون کے حوالے سے ام اسود کے علاوہ اور کسی نے روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 5325]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7433)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2451/1»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف