🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

132. بَابٌ فِي مِفْتَاحِ الْكَعْبَةِ .
خانہ کعبہ کی چابی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5738
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لِعُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ حِينَ دَفَعَ إِلَيْهِ مِفْتَاحَ الْكَعْبَةِ:" هَاؤُمْ غَيِّبْهُ"، قَالَ: فَلِذَلِكَ تَغَيَّبَ الْمِفْتَاحُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ أَمْرُ حِجَابَةِ الْبَيْتِ، وَالسِّقَايَةِ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی ان کے حوالے کی، تو فرمایا: یہ لو اسے چھپا دو! راوی کہتے ہیں: اسی وجہ سے وہ چابی چھپا کے رکھی جاتی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ بیت اللہ کے حجابہ اور سقایہ کا معاملہ پہلے گزر چکا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 5738]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1536)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1536»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں