الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابُ ذَبْحِ حَمَامِ الْقِمَارِ .
جوئے کے کبوتروں کو ذبح کرنا
حدیث نمبر: 6093
عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَهِدْتُ عُثْمَانَ يَأْمُرُ فِي خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْكِلَابِ وَذَبْحِ الْحَمَامِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ إِلَّا أَنَّ مُبَارَكَ بْنَ فَضَالَةَ مُدَلِّسٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ إِلَّا أَنَّ مُبَارَكَ بْنَ فَضَالَةَ مُدَلِّسٌ.
حسن بصری فرماتے ہیں: میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا انہوں نے خطبے کے دوران کتوں کو مار دینے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے البتہ مبارک بن فضالہ نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ/حدیث: 6093]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے البتہ مبارک بن فضالہ نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ/حدیث: 6093]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن