الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
96. تَقَدَّمَ فِي أَوَائِلِ الْبَيْعِ .
کھیتی باڑی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 6592
وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِأَرْضٍ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِيهَا زَرْعٌ فَقَالَ:" يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، لَا تَأْكُلِ الرِّبَا، وَلَا تُطْعِمْهُ، وَلَا تَزْرَعْ إِلَّا فِي أَرْضٍ تَرِثُهَا، أَوْ تُوَرِّثُهَا، أَوْ تَمْنَحُهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ.
تَقَدَّمَ فِي أَوَائِلِ الْبَيْعِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ.
تَقَدَّمَ فِي أَوَائِلِ الْبَيْعِ.
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی زمین کے پاس سے ہوا، جس میں کھیت موجود تھا، آپ نے فرمایا: ”اے ابوعبدالرحمن! تم سود نہ کھانا اور اسے نہ کھلانا اور تم صرف اس زمین میں صرف کھیتی باڑی کرنا جس کے تم وارث بنے ہو، یا جسے تم نے وراثت میں منتقل کرنا ہو، یا جسے تم نے عطیہ کے طور پر دیا ہو (یا جو تمہیں عطیہ کے طور پر دی گئی ہو)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء ہے اور وہ ضعیف ہے، دحیم نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6592]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء ہے اور وہ ضعیف ہے، دحیم نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6592]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7326»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف