الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ التَّحْكِيمِ .
ثالث مقرر کرنا
حدیث نمبر: 7007
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَلَامٌ، فَقَالَ:" أَجْعَلُ بَيْنِي وَبَيْنَكِ عُمَرَ؟". فَقُلْتُ: لَا. قَالَ:" أَجْعَلُ بَيْنِي وَبَيْنَكِ أَبَاكِ؟". قُلْتُ: نَعَمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ میرے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کسی بارے میں اختلاف ہو گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنے اور تمہارے درمیان عمر کو ثالث بناتا ہوں، میں نے عرض کی: جی نہیں! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنے اور تمہارے درمیان، تمہارے والد کو ثالث بنا دیتا ہوں؟ میں نے کہا: ٹھیک ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صالح بن ابواسود ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7007]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صالح بن ابواسود ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7007]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف