الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابٌ فِيمَنِ اسْتَلْحَقَ أَحَدًا .
اس شخص کا بیان، جو کسی فرد کو اپنے ساتھ لاحق کر لے
حدیث نمبر: 7157
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا اسْتَلْحَقَ قَوْمٌ رَجُلًا إِلَّا وَرِثَهُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ الْبُخَارِيُّ: كَانَ يَكْذِبُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ الْبُخَارِيُّ: كَانَ يَكْذِبُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی قوم، کسی فرد کو اپنے ساتھ لاحق کر لے، تو وہ ان کا وارث بنے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ہیثم بن عدی ہے، امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ جھوٹ بولتا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7157]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ہیثم بن عدی ہے، امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ جھوٹ بولتا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7157]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (1416)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1416»
الحكم على الحديث:
موضوع
حدیث نمبر: 7158
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا مُسَاعَاةَ فِي الْإِسْلَامِ، وَمَنْ سَاعَى فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَدْ أُلْحِقَ بِعُصْبَتِهِ وَمَنِ ادَّعَى وَلَدًا مِنْ غَيْرِ رِشْدَةٍ فَلَا يَرِثُ، وَلَا يُورَثُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسلام میں زنا کی گنجائش نہیں ہے (یعنی اس کے ذریعے نسبی تعلق ثابت نہیں ہو گا) جس شخص نے زمانہ جاہلیت میں زنا کیا تھا، تو (اس کی اولاد کو) اُس کے عصبہ کے ساتھ لاحق کر دیا گیا ہے، اور جو شخص کسی ایسے بچے کو دعوی کرتا ہے، جس کا ثبوت شرعی طریقے سے نہ ہو، تو نہ وہ (بچہ) وارث بنے گا اور نہ اس کا وارث بنا جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حصین عقیلی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7158]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حصین عقیلی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 7158]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1009) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2438)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 2264، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3406، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8059، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1009»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً