🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. بَابٌ فِي السَّنَا وَالسَّنُّوتِ
سنا مکی اور سنوت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8309
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" مَالِي أَرَاكَ مُرْتَثَّةً؟". فَقُلْتُ: شَرِبْتُ دَوَاءً أَسْتَمْشِيَ بِهِ قَالَ:" وَمَا هُوَ؟" قُلْتُ: الشُّبْرُمُ، قَالَ:" وَمَا لَكِ وَلِلشُّبْرُمِ؟ فَإِنَّهُ حَارٌّ بَارٌّ، عَلَيْكَ بِالسَّنَا وَالسَّنُّوتِ، فَإِنَّ فِيهِمَا دَوَاءً مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا السَّامَ" فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَبَقِيَّتُهُ فِي الزِّينَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقِ رُكَيْحُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّهِ، وَلَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے، آپ نے دریافت کیا: کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں کمزور دیکھ رہا ہوں؟ میں نے عرض کی: میں نے اسہال کی دوا پی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: وہ کیا تھی؟ میں نے عرض کی: وہ شبرم (نامی بوٹی) تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا شبرم کے ساتھ کیا واسطہ؟ وہ انتہائی گرم ہوتی ہے، تم پر سنا مکی اور سنوت استعمال کرنا لازم ہے، کیونکہ ان دونوں میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی دواء موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے اس روایت کا بقیہ حصہ زینت سے متعلق باب میں آئے گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے رکیح بن ابوعبیدہ کے حوالے سے ان کے والد کے حوالے سے ان کی والدہ سے نقل کی ہے۔ اور میں ان لوگوں سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8309]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (398/23)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں