الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابٌ فِي الْأَكْسِيَةِ .
چادر کا بیان
حدیث نمبر: 8548
عَنْ أُمِّ شِهَابٍ الْغَنَوِيَّةِ قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - [ فَأَمَرَ لِي ] بِسَوِيقٍ مِنْ شَعِيرٍ وَكَسَانِي كِسَاءً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدہ ام شہاب غنویہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو آپ نے میرے لئے جو کے سویق کا حکم دیا، اور مجھے چادر پہننے کے لئے دی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 8548]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 8548]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (169/25)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف