🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

40. بَابٌ فِيمَنْ مَاتَ وَهُوَ يَلْبَسُ الذَّهَبَ وَالْحَرِيرَ .
اس شخص کا بیان، جو ایسی حالت میں مر جاتا ہے کہ وہ سونا اور ریشم پہنتا تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8688
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ لَبِسَ الذَّهَبَ مِنْ أُمَّتِي، فَمَاتَ وَهُوَ يَلْبَسُهُ، حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ ذَهَبَ الْجَنَّةِ، وَمَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ مِنْ أُمَّتِي، فَمَاتَ وَهُوَ يَلْبَسُهُ، حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ حَرِيرَ الْجَنَّةِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَزَادَ:" وَمَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي يَشْرَبُ الْخَمْرَ، حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ شُرْبَهَا فِي الْآخِرَةِ".
وَمَيْمُونُ بْنُ أُسْتَاذٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْهَزَّانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میری امت کا جو فرد سونا پہنتا ہو اور وہ ایسی حالت میں مر جائے کہ وہ اس کو پہنتا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کا سونا حرام کر دے گا، اور میری امت کا جو شخص ریشم پہنتا ہو اور وہ ایسی حالت میں مر جائے کہ وہ اس کو پہنتا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کا ریشم حرام کر دے گا“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں ”میری امت کا جو شخص شراب پیتے ہوئے مر جائے، تو اللہ تعالیٰ آخرت میں اسے پینا اس پر حرام کر دے گا“۔ میمون بن استاد نے عبداللہ بن عمر ہزانی کے حوالے سے، سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے
یہ روایت نقل کی ہے۔ میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 8688]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (6556)، أخرجه مسند أحمد برقم: 6520، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6678»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں