الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ إِنْزَاءِ الْحُمُرِ عَلَى الْخَيْلِ
گدھوں کو گھوڑی سے جفتی کروانا
حدیث نمبر: 9369
عَنْ دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا أَحْمِلُ لَكَ حِمَارًا عَلَى فَرَسٍ فَيُنْتَجَ لَكَ بَغْلًا فَتَرْكَبَهَا؟ قَالَ:" إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: عَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنَّ دِحْيَةَ مُرْسِلٌ، وَهُوَ عِنْدُ أَحْمَدَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ دِحْيَةَ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عُمَرَ بْنَ حُسَيْلٍ مِنْ آلِ حُذَيْفَةَ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.

سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں آپ کے لئے گھوڑے کی گدھے سے جفتی نہ کروا دوں تاکہ خچر پیدا ہو، تو آپ اس پر سوار ہوا کریں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کام وہ لوگ کرتے ہیں، جو علم نہیں رکھتے ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ کہا: ہے۔ امام شعبی کے حوالے سے
یہ روایت منقول ہے کہ سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ نے ایسا کہا:
یہ روایت ”مرسل“ ہے۔ امام أحمد نے اسے امام شعبی کے حوالے سے سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عمر بن حسیل نامی راوی کا معاملہ مختلف ہے، جو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی آل سے تعلق رکھتا ہے ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 9369]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (311/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18316»
الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل