الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. بَابُ الْغَزْوِ فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ
حرمت والے مہینے میں جنگ کرنا
حدیث نمبر: 9937
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ إِلَّا أَنْ يُغْزَى أَوْ يَغْزُوَا، فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرمت والے مہینے میں جنگ نہیں کی، البتہ جب آپ پر جنگ مسلط کی گئی، یا لوگوں نے جنگ کی (تو آپ نے مقابلہ کیا) جب اس طرح کی صورت حال آتی تھی (کہ حرمت والا مہینہ موجود ہو) تو آپ ٹھہرے رہتے تھے، یہاں تک کہ وہ گزر جائے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 9937]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 9937]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (334/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14173»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح