الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابٌ فِيمَنْ أَحْسَنَ الْقِتَالَ يَوْمَ أُحُدٍ
اس شخص کا بیان، جس نے غزوہ احد کے دن، اچھے طریقے سے جنگ کی
حدیث نمبر: 10116
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَخَلَ عَلِيٌّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَلَى فَاطِمَةَ - رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهَا - يَوْمَ أُحُدٍ، فَقَالَ:
أَفَاطِمُ هَاكَ السَّيْفَ غَيْرَ ذَمِيمِ فَلَسْتُ بِرِعْدِيدٍ وَلَا بِلَئِيمِ لَعَمْرِي لَقَدْ أَبْلَيْتُ فِي نَصْرِ أَحْمَدَ
وَمَرْضَاةِ رَبٍّ بِالْعِبَادِ عَلِيمِ
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ كُنْتَ أَحْسَنْتَ الْقِتَالَ فَقَدْ أَحْسَنَهُ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ، وَابْنُ الصِّمَّةِ"، وَذَكَرَ آخَرَ فَنَسِيَهُ مُعَلَّى، فَقَالَ جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا مُحَمَّدُ، هَذَا وَأَبِيكَ الْمُوَاسَاةُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا جِبْرِيلُ، إِنَّهُ مِنِّي"، فَقَالَ جِبْرِيلُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَأَنَا مِنْكُمَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَاسِطِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا، وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ: أَرْجُو أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، یہ غزوہ اُحد کے بعد کی بات ہے، انہوں نے یہ اشعار پڑھے: ”اے فاطمہ! یہ تلوار لو، جو مذموم نہیں، کیونکہ میں نہ تو بزدل ہوں، اور نہ ہی کمتر ہوں، میں نے سیدنا أحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کرنے، اور پروردگار کی رضا مندی کے حصول کے لیے بھرپور کوشش کی ہے، (وہ پروردگار) جو بندوں کے افعال کے بارے میں علم رکھتا ہے“۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم نے اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے، تو سہل بن حنیف اور ابن صمہ نے بھی اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے۔ راوی کہتے ہیں: روایت میں ایک اور صاحب کا ذکر کیا ہے، جسے معلیٰ نامی راوی بھول گئے، تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے کہا: اے سیدنا محمد! آپ کے والد کی قسم! یہ بھائی چارہ ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے جبرائیل! یہ (یعنی سیدنا علی رضی اللہ عنہ) مجھ سے ہے، تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے کہا: میں آپ دونوں سے ہوں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی معلی بن عبدالرحمن واسطی ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے، ابن عدی کہتے ہیں: مجھے یہ امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہو گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10116]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1798)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 10117
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: جَاءَ عَلِيٌّ إِلَى فَاطِمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - يَوْمَ أُحُدٍ، فَقَالَ: أَمْسِكِي سَيَفِي هَذَا فَقَدْ أَحْسَنْتُ بِهِ الضَّرْبَ الْيَوْمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ كُنْتَ أَحْسَنْتَ الْقِتَالَ، فَقَدْ أَحْسَنَهُ عَاصِمُ بْنُ ثَابِتٍ، وَسَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ، وَالْحَارِثُ بْنُ الصِّمَّةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ الْأَزْدِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ الْأَزْدِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، یہ غزوہ احد کے بعد کی بات ہے، انہوں نے کہا: میری یہ تلوار پکڑ لو! میں نے اس کے ذریعے آج اچھے طریقے سے ضربیں لگائی ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم نے اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے، تو عاصم بن ثابت، سہل بن حنیف اور حارث بن صمہ نے بھی اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن ابوامامہ ہے، ازدی کہتے ہیں: وہ منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10117]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن ابوامامہ ہے، ازدی کہتے ہیں: وہ منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10117]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5564)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5793، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5564، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6665»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10118
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: دَخَلَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ عَلَى فَاطِمَةَ يَوْمَ أُحُدٍ، فَقَالَ:
خُذِي هَذَا السَّيْفَ غَيْرَ ذَمِيمٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَئِنْ كُنْتَ أَحْسَنْتَ الْقِتَالَ لَقَدْ أَحْسَنَهُ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ، وَأَبُو دُجَانَةَ سِمَاكُ بْنُ خَرَشَةَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: غزوہ اُحد کے بعد، سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور بولے: یہ تلوار لے لو! جو مذمت کے بغیر ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم نے اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے، تو سہل بن حنیف نے، اور ابودجانہ سماک بن خرشہ نے بھی اچھے طریقے سے لڑائی کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10118]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10118]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6507 و 11644)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11644»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح