الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
كتاب إقامة الصلاة والسنة
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
149. . بَابُ: مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي الصَّلاَةِ بِمَكَّةَ فِي كُلِّ وَقْتٍ
باب: مکہ میں ہر وقت نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1254
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا يحيى بن حكيم ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابي الزبير ، عن عبد الله بن بابيه ، عن جبير بن مطعم ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا بني عبد مناف،" لا تمنعوا احدا طاف بهذا البيت وصلى اية ساعة شاء من الليل والنهار".
(مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ،" لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ".
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی عبدمناف! دن و رات کے جس وقت میں جو کوئی خانہ کعبہ کا طواف کرنا یا نماز پڑھنا چاہے اسے نہ روکو ۱؎۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن ابی داود/المناسک 53 (1894)، سنن الترمذی/الحج 42 (868)، سنن النسائی/المواقیت 40 (586)، المناسک والحج 137 (2927)، (تحفة الأشراف: 3187)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/80، 81)، 84، سنن الدارمی/المناسک 79 (1967) (صحیح)» ‏‏‏‏

وضاحت:
۱؎: اس حدیث سے اہل حدیث اور شافعی اور احمد اور اسحاق نے مکہ کو ممانعت کی حدیثوں سے مستثنی کیا ہے، اور مسجد حرام میں ہر وقت طواف اور نماز کو جائز رکھا ہے۔

It was narrated that Jubair bin Mut’im said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘O Banu ‘Abd Manaf! Do not prevent anyone from circumambulating this House or praying at any time he wants of the day or night.”
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.