الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابٌ فِي التَّجْرِيدِ
کپڑا ہٹا دینا
حدیث نمبر: 10523
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَا يَحِلُّ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ التَّجْرِيدُ وَلَا مَدٌّ وَلَا صَفْرٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَهُوَ مُنْقَطِعُ الْإِسْنَادِ، وَفِيهِ جُوَيْبِرٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اس امت میں تجرید، مد اور صفر جائز نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے یہ سند کے اعتبار سے منقطع ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ/حدیث: 10523]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے یہ سند کے اعتبار سے منقطع ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ/حدیث: 10523]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9690)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف