الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. قَوْلُهُ تَعَالَى: أَوْ كَصَيِّبٍ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”یا صیب“ کی مانند“
حدیث نمبر: 10831
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ: أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ قَالَ: الصَّيِّبُ: الْمَطَرُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو جَنَابٍ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو جَنَابٍ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ﴿أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ﴾ [البقرة: 19] ”یا آسمان سے صیب کی مانند“۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یہاں صیب سے مراد بارش ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوجناب ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10831]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوجناب ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10831]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2664)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف