🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. قَوْلُهُ تَعَالَى: الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”وہ لوگ جو قیام کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10914
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ: الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ، قَالَ: إِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ قَائِمًا فَقَاعِدًا وَإِلَّا فَمُضْطَجِعًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ، وَفِيهِ جُوَيْبِرٌ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”وہ جو قیام کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں اور اپنے پہلو کے بل (لیٹنے کی حالت میں) اللہ کا ذکر کرتے ہیں“۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ بیٹھ کر نماز پڑھے گا اگر وہ اس کی بھی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ لیٹ کر نماز ادا کرے گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند منقطع ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10914]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9034)»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں