الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”جب تمہیں سلام کیا جائے“
حدیث نمبر: 10938
عَنِ الْحَسَنِ وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا لَأَهْلِ الْإِسْلَامِ، أَوْ رُدُّوهَا عَلَى أَهْلِ الشِّرْكِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حسن بصری فرماتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے زیادہ بہتر طریقے سے سلام کا جواب دو“۔ (حسن بصری فرماتے ہیں:) اس سے مراد یہ ہے: اہل اسلام کے ساتھ ایسا کرو۔ (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”یا تم اس کو لوٹا دو“۔ حسن بصری کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے: اہل شرک کو ویسا ہی جواب دو۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10938]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10938]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1531)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح