الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
174. قَوْلُهُ تَعَالَى: أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اضغاث احلام“
حدیث نمبر: 11086
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - فِي قَوْلِهِ: (أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ) قَالَ: هِيَ الْأَحْلَامُ الْكَاذِبَةُ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ﴿أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ﴾ [يوسف: 44] سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اس سے مراد جھوٹے خواب ہیں۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11086]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11086]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (2667)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً