🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

226. قَوْلُهُ تَعَالَى: مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”ہم نے قرآن تم پر اس لئے نازل نہیں کیا تاکہ تم مشقت کا شکار ہو جاؤ“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11165
عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُرَاوِحُ بَيْنَ قَدَمَيْهِ، يَقُومُ عَلَى كُلِّ رِجْلٍ حَتَّى نَزَلَتْ مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ بِلَالٍ، قَالَ الْبُخَارِيُّ: فِيهِ نَظَرٌ، وَكَيْسَانُ أَبُو عَمْرٍو وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں قدموں کو باری باری آرام دیا کرتے تھے اور ہر ایک قدم پر کھڑے ہو جاتے تھے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ”طہ“ ہم نے تم پر قرآن اس لئے نازل نہیں کیا تاکہ تم مشقت کا شکار ہو جاؤ“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یزید بن بلال ہے امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس میں غور و فکر کی گنجائش ہے ایک راوی کیسان ابوعمرو ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور یحییٰ بن معین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11165]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2232)، أخرجه مسند البزار برقم: 926»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں