الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
238. قَوْلُهُ تَعَالَى: سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اس میں رہائشی اور مسافر برابر کی حیثیت رکھتے ہیں“
حدیث نمبر: 11183
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ قَالَ:" سَوَاءً الْمُقِيمُ وَالَّذِي يَرْحَلُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اس میں رہائشی اور مسافر برابر کی حیثیت رکھتے ہیں“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یعنی مقیم شخص اور جو شخص وہاں سے روانہ ہو جائے وہ برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مسلم بن ہرمز ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11183]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مسلم بن ہرمز ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11183]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12496)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12496»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف