الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
254. 11236 قَوْلُهُ تَعَالَى: فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَنْ يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”ان عورتوں پر کوئی گناہ نہیں ہو گا، اگر وہ اپنے کپڑے اتار دیں“
حدیث نمبر: 11236
قَالَ: الرِّدَاءُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَلَمْ أَكْتُبْ قَائِلَهُ وَلَا إِسْنَادَهُ.
وہ فرماتے ہیں: (یہاں کپڑوں سے مراد) چادر ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے لیکن اس کا قائل کون ہے؟ اور اس کی سند کیا ہے؟ یہ میں نے نوٹ نہیں کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11236]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے لیکن اس کا قائل کون ہے؟ اور اس کی سند کیا ہے؟ یہ میں نے نوٹ نہیں کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11236]