الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
263. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور تمہارا سجدہ کرنے والوں میں منتقل ہونا“
حدیث نمبر: 11247
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ قَالَ: مِنْ صُلْبِ نَبِيٍّ إِلَى صُلْبِ نَبِيٍّ حَتَّى صِرْتَ نَبِيًّا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور تمہارا سجدہ کرنے والوں میں منتقل ہونا“۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک نبی کی پشت سے، دوسرے نبی کی پشت کی طرف منتقل ہوتے رہے یہاں تک کہ آپ بھی نبی بن گئے۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف شبیب بن بشر کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11247]
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف شبیب بن بشر کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11247]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2242) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12021)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح