الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
265. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَسَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور اس کے ان بندوں پر سلام ہو، جنہیں اس نے منتخب کیا“
حدیث نمبر: 11249
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى قَالَ: هُمْ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ اصْطَفَاهُمُ اللَّهُ لِنَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] . رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور اس کے ان بندوں پر سلام ہو، جنہیں اس نے منتخب کیا“۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اس سے مراد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لئے منتخب کیا ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی حکم بن زہیر ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11249]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی حکم بن زہیر ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11249]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2243)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً