الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
312. قَوْلُهُ تَعَالَى: قَالُوا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هَذَا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”وہ لوگ یہ کہیں گے: اے ہمارے پروردگار! جس نے یہ (کفر، یا عذاب) ہمارے سامنے کیا“
حدیث نمبر: 11309
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالُوا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هَذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ قَالَ: أَفَاعِيَ وَحَيَّاتٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”وہ لوگ یہ کہیں گے: اے ہمارے پروردگار! جس نے یہ (کفر، یا عذاب) ہمارے سامنے کیا تھا، تو اسے جہنم میں دگنا عذاب، زیادہ طور پر دینا“۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اس سے مراد چھوٹے اور بڑے سانپ ہوں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11309]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11309]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (902)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح