الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
420. قَوْلُهُ تَعَالَى: فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور میں ’ خنس، کی قسم اٹھاتا ہوں“
حدیث نمبر: 11471
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ الْهَمْدَانِيِّ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يُعْنَى ابْنَ مَسْعُودٍ - بِالْخُنَّسِ الْجِوَارِ الْكُنَّسُ مَا هِيَ يَا عَمْرُو؟ قَالَ: قُلْتُ: الْبَقَرُ. قَالَ: وَأَنَا أَرَى ذَلِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عمرو بن شرحبیل ہمدانی ابومیسرہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: اے عمرو!
﴿بِالْخَنَّس - الْجَوَارِ الْكُنَّس﴾ [التكوير: 15 - 16]
اس سے کیا مراد ہے؟ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: گائے، انہوں نے فرمایا: میری بھی یہی رائے ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11471]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9063)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔