الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابُ أَجْرِ السَّلَامِ
سلام کرنے کا اجر
حدیث نمبر: 12735
عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي - ابْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ:
دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا أَنَا بِالنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي عُصْبَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ. فَقَالَ:" وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، عِشْرُونَ لِي وَعَشْرٌ لَكَ".
قَالَ: فَدَخَلْتُ الثَّانِيَةَ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ. فَقَالَ:" وَعَلَيْكَ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، ثَلَاثُونَ لِي وَعِشْرُونَ لَكَ".
فَدَخَلْتُ الثَّالِثَةَ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ. فَقَالَ:
" وَعَلَيْكَ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، ثَلَاثُونَ لِي وَثَلَاثُونَ لَكَ، أَنَا وَأَنْتَ يَا عَلِيُّ فِي السَّلَامِ سَوَاءٌ، إِنَّهُ يَا عَلِيُّ مَا مِنْ رَجُلٍ مَرَّ عَلَى مَجْلِسٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ، وَمَحَا عَنْهُ عَشْرَ سَيِّئَاتٍ، وَرَفَعَ لَهُ عَشْرَ دَرَجَاتٍ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُخْتَارُ بْنُ نَافِعٍ التَّيْمِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں مسجد میں داخل ہوا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کچھ صحابہ کرام کے ساتھ موجود تھے، میں نے عرض کی: السلام علیکم۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، مجھے بیس نیکیاں ملیں گی اور تمہیں دس ملیں گی، سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں دوسری مرتبہ داخل ہوا تو میں نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وعلیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مجھے تیس نیکیاں ملیں گی اور تمہیں بیس ملیں گی، میں تیسری مرتبہ داخل ہوا تو میں نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وعلیک السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، مجھے تیس نیکیاں ملیں گی اور تمہیں بھی تیس نیکیاں ملیں گی: اے علی! میں اور تم سلام کرنے کے حوالے سے برابر ہو گئے: اے علی! جو بھی مسلمان کسی مجلس سے گزرے اور ان لوگوں کو سلام کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کو دس نیکیاں دیتا ہے۔ اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کرتا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مختار بن نافع تیمی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبید بن اسحاق عطار ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12735]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2001)، أخرجه مسند البزار برقم: 808»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 12736
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ. فَقَالَ:" عَشْرٌ".
ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، فَقَالَ:" عِشْرُونَ".
ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" ثَلَاثُونَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ عُمَارَةُ بْنُ جُوَيْنٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور بولا: السلام علیکم! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دس ملیں گی، پھر دوسرا شخص آیا اس نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیس ملیں گی، پھر ایک اور شخص آیا اور اس نے کہا: السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیس ملیں گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوہارون عبدی عمارہ بن جوین ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12736]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5946»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 12737
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ حَنِيفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، كُتِبَ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ. وَمَنْ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، كُتِبَ لَهُ عِشْرُونَ حَسَنَةً، وَمَنْ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، كُتِبَ لَهُ ثَلَاثُونَ حَسَنَةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص السلام علیکم کہے۔ اس کے لئے دس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں، جو شخص السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہے۔ اس کے لئے بیس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں، جو شخص السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کہے۔ اس کے لئے تیس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ربذی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12737]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5563)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5272/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12738
وَعَنْ مَالِكِ بْنِ التَّيْهَانِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ قَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، كُتِبَتْ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ، وَمَنْ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ، كُتِبَتْ لَهُ عِشْرُونَ حَسَنَةً، وَمَنْ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، كُتِبَتْ لَهُ خَمْسُونَ حَسَنَةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا مالک بن تیہان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص السلام علیکم کہے۔ اس کے لئے دس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں، جو شخص السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہے۔ اس کے لئے بیس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں، جو شخص السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہے۔ اس کے لئے پچاس نیکیاں نوٹ کی جاتی ہیں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ربذی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12738]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (259/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف