الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُسَلِّمْ إِلَّا عَلَى مَنْ يَعْرِفُهُ
اس شخص کا بیان جو صرف واقف شخص کو سلام کرے
حدیث نمبر: 12741
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:
" لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكُونَ السَّلَامُ عَلَى الْمَعْرِفَةِ، وَإِنَّ هَذَا عَرَفَنِي مِنْ بَيْنِكُمْ فَسَلَّمَ عَلَيَّ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ تَقَدَّمَ فِي أَمَارَاتِ السَّاعَةِ مِنْ حَدِيثِهِ وَحَدِيثِ وَغَيْرِهِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک سلام صرف جان پہچان کی بنیاد پر نہیں کیا جائے گا (پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) یہ شخص تم میں سے صرف مجھ سے جان پہچان رکھتا تھا تو اس نے مجھے ہی سلام کیا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے، جو اس سے پہلے قیامت کی نشانیوں سے متعلق باب میں گزر چکی ہے، جو ان کی اور دیگر کی نقل کردہ روایت ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12741]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9490)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9490»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح