الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ كَيْفِيَّةِ السَّلَامِ وَالرَّدِّ
سلام کرنے اور جواب دینے کا طریقہ
حدیث نمبر: 12755
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ، فَلَا تَبْدَءُوا بِشَيْءٍ قَبْلَهُ، فَإِذَا قِيلَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَقُولُوا: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ".
" إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ، فَلَا تَبْدَءُوا بِشَيْءٍ قَبْلَهُ، فَإِذَا قِيلَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَقُولُوا: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک اللہ تعالیٰ ہی السلام ہے، تو تم اس (کے نام) سے پہلے کوئی چیز نہ کہو، جب السلام علیکم کہا: جائے، تو تم (جواب دیتے ہوئے) السلام علیکم کہو۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12755]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6574)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5277/2»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 12756
وَفِي رِوَايَةٍ:" إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ، فَلَا تَبْدَءُوا قَبْلَ اللَّهِ بِشَيْءٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي حَدِّ السَّلَامِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي حَدِّ السَّلَامِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”تم میں سے کوئی ایک شخص جب سلام کرنے کا ارادہ کرے تو وہ السلام علیکم کہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی السلام ہے، تو تم اللہ تعالیٰ (کے نام) سے پہلے کسی اور چیز کے ذریعے آغاز نہ کرو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن سعید مقبری ہے، اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ اس سے پہلے سلام کی حد کے بارے میں کچھ احادیث گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12756]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6565)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح