الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابٌ فِيمَنْ يُسَلَّمُ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي
اس شخص کا بیان جسے سلام کیا جائے اور وہ اس وقت نماز پڑھ رہا ہو
حدیث نمبر: 12775
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ:
أَنَّ رَجُلًا سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، فَرَدَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِشَارَةً، فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ:" كُنَّا نَرُدُّ السَّلَامَ فَنُهِينَا عَنْ ذَلِكَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ - كَاتِبُ اللَّيْثِ - وَقَدْ وُثِّقَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا، آپ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اشارے کے ساتھ جواب دیا، جب آپ نے سلام پھیر لیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: پہلے ہم (نماز کے دوران) سلام کا جواب دیدیا کرتے تھے، پھر ہمیں اس سے منع کر دیا گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے، جو لیث کا کاتب ہے۔ اس کی توثیق کی گئی ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف بھی قرار دیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12775]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8626»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12776
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ:
مَرَرْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يُصَلِّي، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَأَشَارَ إِلَيَّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، آپ اس وقت نماز ادا کر رہے تھے، میں نے آپ کو سلام کیا تو آپ نے مجھے اشارے کے ساتھ جواب دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12776]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (842)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 810»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 12777
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَوْ دَخَلْتَ عَلَى قَوْمٍ وَهُمْ يَصَلُّونَ مَا سَلَّمْتَ عَلَيْهِمْ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر میں کچھ لوگوں کے پاس جاؤں جو نماز ادا کر رہے ہوں، تو میں انہیں سلام نہیں کروں گا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 12777]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2314)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح